پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس: اپوزیشن آج الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرائیگی

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس: اپوزیشن آج الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرائیگی

اپوزیشن رہنما الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا مطالبہ کرینگے، رہبر کمیٹی کے گزشتہ روز کے اجلاس میں احتجاج کا فیصلہ کیا گیا۔