شہباز شریف کی ہدایت پر ن لیگ نے سیاسی، تنظیمی سرگرمیاں تیز کردیں

شہباز شریف کی ہدایت پر ن لیگ نے سیاسی، تنظیمی سرگرمیاں تیز کردیں

اس کے علاوہ ان اجلاسوں میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے حکمت عملی زیر غور آئے گی، نئے بلدیاتی نظام کے جائزہ کے لیے سابق چیئرمینوں کا اجلاس آج ہوگیا، پنجاب بھر سے رہنماؤں سے تجاویز اور آرا ء لی جائیں گی