'پیپلز پارٹی بینظیر شہید کے فلسفے پر ثابت قدم، بختاور اور آصفہ بھٹو خواتین کی آواز ہیں'

'پیپلز پارٹی بینظیر شہید کے فلسفے پر ثابت قدم، بختاور اور آصفہ بھٹو خواتین کی آواز ہیں'

آصف زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کے حقوق کی ضمانت ہے، خواتین کو کمزور اور کم تر سمجھنے کی سوچ کو شکست ہوگی۔ پیپلز پارٹی شہید بھٹو اور شہید بی بی کے فلسفے پر ثابت قدم ہے، شہید بے نظیر بھٹو نے سفاک اور بے رحم آمریت کو شکست دی۔

آصف زرداری نے مزید کہا کہ معاشرے میں خواتین کے برابری کے حق کو تسلیم کرنا پو گا، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا کردار خواتین کیلٸے مشعل راہ ہے، بختاور اور آصفہ بھٹو خواتین کی آواز اور طاقت ہیں۔