وزیراعظم کی ہدایت پر 4 مئی سے نادرا دفاتر کھولنے کا اعلان

وزیراعظم کی ہدایت پر 4 مئی سے نادرا دفاتر کھولنے کا اعلان

میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے نادرا دفاتر کھولنے کی اپیل کی تھی۔ دفاتر بند ہونے سے کورونا ریلیف آپریشن متاثر ہو رہا تھا۔

دفاتر کیلئے خصوصی ایس او پی وزارت داخلہ تشکیل دے گی، صرف ضرورت کے مطابق عملے کو ہی دفاتر آنے کی اجازت ہو گی۔