بھارت:کورونا کی تشخیص کے بعد خاتون کی ہسپتال کے باتھ روم میں خودکشی

بھارت:کورونا کی تشخیص کے بعد خاتون کی ہسپتال کے باتھ روم میں خودکشی

رپورٹ کے مطابق لاش کے ساتھ پولیس کو ایک نوٹ بھی ملا ہے جس سے لگتا ہے کہ مریضہ کوروناوائرس کی تشخیص کے بعد سے ڈپریشن کا شکار تھی