پنجاب: بیکریاں، دودھ دہی کی دکانیں ہفتہ بھر 24 گھنٹے کھولنے کی اجازت

پنجاب: بیکریاں، دودھ دہی کی دکانیں ہفتہ بھر 24 گھنٹے کھولنے کی اجازت

چکن اور میٹ شاپس صبح 9 سے شام 7 بجے تک ہفتہ بھر کھلی رہ سکیں گی۔ بیکریوں اور ملک شاپس پر تمام ایس او پیز پر عمل کرنا لازم ہوگا۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کیپٹن (ر) محمد عثمان کے مطابق نوٹیفکیشن کا اطلاق فی الفور ہو گا اور تا حکم ثانی لاگو رہے گا۔