ملک کے بالائی علاقوں، اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے بالائی علاقوں، اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے

صوابی، مالاکنڈ، شانگلہ، مانسہرہ، مردان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔