خان پور کے قریب ٹرین حادثے کے بعد اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک کلیئر، ریلوے ٹریفک بحال

خان پور کے قریب ٹرین حادثے کے بعد اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک کلیئر، ریلوے ٹریفک بحال

شالیمار ایکسپریس اور مال بردار ٹرین حادثے کےتیرہ گھنٹے بعد ٹریک کلئیر ہو گیا، شالیمار ایکسپریس لاہور کے لیے روانہ کر دی گئی، عوام ایکسپریس پانچ گھنٹے بعد منزل کی جانب روانہ ہو گئی۔

خیبر میل تیرہ گھنٹے بعد کراچی کیلئے روانہ کی گئی، زکریا ایکسپریس خان پور سے ساڑھے دس گھنٹے بعد روانہ ہوئی۔