مقبوضہ کشمیر: بھارتی قابض فوج کی بربریت، ضلع بڈگام میں کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر: بھارتی قابض فوج کی بربریت، ضلع بڈگام میں کشمیری نوجوان شہید

غاصب فوج نے ضلع بڈگام کے شہر چرار شریف میں نوجوان کو سرچ آپریشن کی آڑ میں گولیوں کا نشانہ بنایا، علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر کے گھر گھر تلاشی بھی لی گئی۔

ظالمانہ کارروائی کے خلاف کشمیریوں نے احتجاج کیا، مقبوضہ وادی کی صحافتی تنظیموں نے جرنلسٹ عاقب جاوید کو بھارتی پولیس کی طرف سے تشدد کا نشانہ بنانے کی پر زور مذمت کی ہے۔