مالا کنڈ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

مالا کنڈ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 100 کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔