نیب کا میو ہسپتال انتظامیہ کیخلاف تحقیقات کا آغاز، کورونا وبا کیلئے مختص فنڈز کا ریکارڈ طلب

نیب کا میو ہسپتال انتظامیہ کیخلاف تحقیقات کا آغاز، کورونا وبا کیلئے مختص فنڈز کا ریکارڈ طلب

سیکرٹری ہیلتھ کو لکھے گئے لیٹر کے مطابق نیب نے کورونا میں خریدے گئے ماسک، گلوز، حفاظتی کٹس کی خریداری کا تمام ریکارڈ مانگا ہے۔ لیٹر میں کہا گیا ہے کہ میو ہسپتال میں کورونا وبا کے لیے مختص فنڈز اور استعمال کا ریکارڈ دیا جائے، خریداری کے لیے اشتہار، ٹینڈر کا ریکارڈ ٹھیکیداروں کی فہرست، کنٹریکٹ دینے والے افسران کی فہرست فراہم کی جائے۔