سابق صدر آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع، ہاتھ کی کپکپاہٹ کے باعث نشان غلط لگ گیا

سابق صدر آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع، ہاتھ کی کپکپاہٹ کے باعث نشان غلط لگ گیا

 سابق صدر آصف علی زرداری کا بیلٹ پیپرز ضائع ہو گیا جس پردوبارہ بیلٹ پیپر جاری کیا گیا۔ زرداری پولنگ بوتھ میں گئے اور نشان لگا دیا ، غلطی سے پہلا بیلٹ پیپر خراب ہوگیا جس پر آصف زرداری نے ریٹرننگ افسر کو بیلٹ پیپر دوبارہ جاری کرنے کی گزارش کی۔

 آصف زرداری کو دوبارہ بیلٹ پیپرز جاری کر دیا گیا ،سابق صدر نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔ آصف زرداری کے ہاتھ کی کپکپاہٹ کے باعث نشان غلط لگا دیا۔