سعد رضوی کو رہا کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا: ذرائع

سعد رضوی کو رہا کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا: ذرائع

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور مذہبی جماعتوں کے درمیان معاہدے کے معاملے پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کل دوپہر دو بجے تفصیلی پریس کانفرنس کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے انسداد دہشتگردی کے مقدمات واپسی نہیں ہونگے، سعد رضوی کو رہا کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، تحریک لبیک پاکستان کالعدم جماعت رہے گی۔