وزیراعظم اور بل گیٹس میں ٹیلی فونک رابطہ، کورونا وبا اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم اور بل گیٹس میں ٹیلی فونک رابطہ، کورونا وبا اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے 10 ملین ٹری سونامی سے متعلق آگاہ کیا۔ عمران خان نے غربت کے خاتمے، کورونا وبا اور عدم مساوات کے خلاف اقدامات پر بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی تعریف کی۔