پی ٹی آئی رہنما حلیم عاد ل شیخ کی عید الاضحی پر کھانا پکانے کی ویڈیو وائرل

پی ٹی آئی رہنما حلیم عاد ل شیخ کی عید الاضحی پر کھانا پکانے کی ویڈیو وائرل

یہ ویڈیو حلیم عادل شیخ کی صاحبزادی کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی گئی ہے۔

اس ویڈیو میں حلیم عادل شیخ گھر کے کچن میں کھڑے کلیجی پکا رہے ہیں۔ یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو چکی ہے اور لوگ اسے بڑی پسندیدگی سے دیکھ رہے ہیں۔

ویڈیومیں دیکھا جا سکتا ہے کہ حلیم عادل شیخ اپنے بیٹے کو بوٹی چکھنے کے لئے دیتے ہیں تو وہ اپنے والد کی کوکنگ کی تعریف کرتا ہے۔