شہباز شریف سی پیک کو سیاست سے دور رکھیں: اسد عمر

شہباز شریف سی پیک کو سیاست سے دور رکھیں: اسد عمر

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی نے کہا کہ صنعتی زون کی تعمیر، زراعت، سائنس ٹیکنالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لیے نئے ورکنگ گروپس، مغربی حصے پر کام میں نمایاں تیزی، گوادر کے دائرہ کار میں توسیع وزیراعظم عمران خان کا سی پیک کے لیے عزم ظاہر کرتے ہیں