گلگت بلتستان کے حلقہ ایل اے 4 نگر میں ضمنی انتخاب، پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

گلگت بلتستان کے حلقہ ایل اے 4 نگر میں ضمنی انتخاب، پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

حلقے میں خواتین سمیت 23 ہزار 497 ووٹرز رجسٹرز ہیں، جبکہ پولنگ اسٹیشنز کے باہر بڑی تعداد میں ووٹرز موجود ہیں۔ ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے آغا ذوالفقار بہشتی اور پیپلز پارٹی کے جاوید حسین کے مابین کڑا مقابلہ متوقع ہے۔

جی بی ایل اے 4 کی نشست پیپلزپارٹی کے رہنما امجد حسین کی دستبرداری پر خالی ہوئی تھی۔