راشد منہاس نے کم عمری میں ہی اپنی جان دیکر بہادری کی لازوال داستان بنا ڈالی: شیخ رشید

راشد منہاس نے کم عمری میں ہی اپنی جان دیکر بہادری کی لازوال داستان بنا ڈالی: شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے راشد منہاس شہید کے یوم شہادت پر اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، نوجوان پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے، ‏ہمیں اپنے تمام شہیدوں پر فخر ہے کہ جن کی لازوال قربانیوں سے پاکستان قائم ہے۔