دنیا کو افغانستان کے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے ورنہ وہاں انتشار ہوگا: فواد چودھری

دنیا کو افغانستان کے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے ورنہ وہاں انتشار ہوگا: فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں خلا بہت خطرناک ہے، افغانستان میں استحکام کیلئے بڑی طاقتوں کا متحرک کردار انتہائی اہم ہے۔