پیپلز پارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

پیپلز پارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پٹرول کی فی بیرل قیمت 75 ڈالر ہے لیکن حکومت عوام کو 127 روپے لٹر بیچ رہی ہے، پیپلز پارٹی کے دور میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 110 ڈالر فی بیرل تھی اور ملک میں پٹرول کی قیمت 113 روپے تھی، حکومت آئی ایم ایف کے سامنے جھک گئی، جس کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔