جہانگیر ترین کراچی میں بھی متحرک، سیاسی شخصیات سے ملاقات

جہانگیر ترین کراچی میں بھی متحرک، سیاسی شخصیات سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین پنجاب کے بعد سندھ کی سیاست میں بھی فعال ہوگئے،انہوں نے کراچی میں اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات کی۔

مخدوم ہاوس میں جہانگیر ترین نے مخدوم فضل حسین اور پیر صدر الدین شاہ راشدی سے ملاقات کی، ملاقات میں موجودہ سایسی صورتحال اور مسےقبل کی منصوبہ بندی پر غور کیا گیا۔

جہانگیر ترین سمیت ملاقات میں شریک دیگر رہنماوں نے فعال سیاسی سرگرمیوں پر اتفاق کیا۔