تبادلوں پر تنازع: حکم عدولی پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے 29 سینئر افسران کو نوٹسز

تبادلوں پر تنازع: حکم عدولی پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے 29 سینئر افسران کو نوٹسز

 اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے پولیس سروس کے گریڈ 20 کے 17 اور پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس کے گریڈ 20 کے 12 افسران کو نوٹسز جاری کئے گئے ہیں۔ افسران سے تبادلوں کے احکامات ہر عمل درآمد نہ کرنے پر 7 روز میں وضاحت طلب کی گئی ہے۔

قبل ازیں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے وفاق کو لکھے گئے خط میں افسران کو صوبوں میں ہی کام جاری رکھنے کی درخواست کی گئی تھی۔