میاں چنوں میں جنگی تربیتی طیارہ گر کر تباہ

میاں چنوں میں جنگی تربیتی طیارہ گر کر تباہ

تفصیلات کے مطابق میاں چنوں میں پندرہ پل کے قریب جنگی تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ ریسکیو 1122 اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیوں میں حصہ لے رہی ہیں۔

طیارہ گرنے قریبی مکانوں کی چھتیں گرگئیں، طیارہ گرنے کی جگہ پردس فٹ گہرا کھڈا پڑ گیا۔