وزیراعظم وزیرستان کے دورے پر روانہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیں گے

وزیراعظم وزیرستان کے دورے پر روانہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیں گے

بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو وزیرستان میں امن وامان کی صورتحال پربریفنگ دی جائےگی، اجلاس میں آپریشن کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جائےگا۔

شہباز شریف کی قبائلی عمائدین سے بھی ملاقات شیڈول ہے جس کے دوران وزیراعظم عوامی مسائل سے آگاہی حاصل کریں گے۔