سندھ میں دفعہ 144 کے تحت ڈبل سواری پر پابندی عائد، بچوں اور بزرگوں کو استثنی

سندھ میں دفعہ 144 کے تحت ڈبل سواری پر پابندی عائد، بچوں اور بزرگوں کو استثنی

حکومت سندھ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صوبے میں دفعہ 144 کے تحت ڈبل سواری پر پابندی آج سے 12 محرم تک لگائی گئی ہے۔ پابندی محرم الحرام میں امن و امان یقینی بنانے کیلئے عائد کی گئی۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ خواتین ، بچے اور بزرگوں کے علاوہ صحافی اور سکیورٹی اہلکار اس پابندی سے مستثنی ہوں گے۔