کورونا کی چھٹی لہر سے متاثرہ ایک اور مریض زندگی کی بازی ہار گیا

کورونا کی چھٹی لہر سے متاثرہ ایک اور مریض زندگی کی بازی ہار گیا

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 13 ہزار 311 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 72 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

این آئی اے رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.54 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید ایک مریض جاں بحق ہوگیا ہے، 82 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔