اسلام آباد (دنیا نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی ہوئی ہے ۔
قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 901 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں سے 9 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔
اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.18 فیصد رہی ہے۔
COVID-19 Statistics 12 December 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) December 12, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 4,901
Positive Cases: 09
Positivity %: 0.18%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 29
قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 29 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔