خیبر پختونخوا کے سکولوں میں حاضری اور چھٹی کے اوقات تبدیل

خیبر پختونخوا کے سکولوں میں حاضری اور چھٹی کے اوقات تبدیل

کے پی کے حکومت نے صوبہ میں دھند کے باعث سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا، جس کے مطابق پرائمری سکولوں میں حاضری صبح 09:15،چھٹی کا وقت 01:30 مقرر کیا گیا جبکہ مڈل اورہائرسیکنڈری سکولوں میں حاضری صبح 9 بجے اور چھٹی 2:30 بجے ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں کو 8 جنوری تک بڑھا دیا گیا

اعلامیہ کے مطابق نئے اوقات کار 2 جنوری سے 31 جنوری 2023 تک نافذ العمل رہیں گے۔