ملتان: شدید دھند، انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

ملتان: شدید دھند، انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مسقط سے آنے والی پرواز کو ڈائیورٹ کر دیا گیا جبکہ شارجہ اور جدہ جانے والی قومی ایئرلائن کی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔

ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث فلائٹ آپریشن معطل کیا گیا ہے۔