عمران خان کو 25 مئی کو گرفتار ہو جانا چاہئے تھا: رانا ثنا اللہ

عمران خان کو 25 مئی کو گرفتار ہو جانا چاہئے تھا: رانا ثنا اللہ

لندن میں دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان کے خلاف کرپشن کے ثبوت موجود ہیں گرفتاری کا فیصلہ اداروں نے کرنا ہے، مریم نواز کو وزیر اعلیٰ پنجاب ہونا چاہئے۔

مسلم لیگ (ن) کے صدر رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ مریم نواز نے ثابت کیا کہ وہ چیف آرگنائزر کے عہدہ کی اہل ہیں، نواز شریف الیکشن سے پہلے پاکستان واپس جارہے ہیں، تاریخ کا اعلان وہ خود کریں گے۔