لاہور: (دنیا نیوز) ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے اور مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے اوپر چلی گئی ہے۔
قومی ادارہ صحت اسلام آباد (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 150 کیسز سامنے آئے ہیں۔
COVID-19 Statistics 24 March 2023
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) March 23, 2023
Total Tests in Last 24 Hours: 4,194
Positive Cases: 150
Positivity %: 3.58%
Deaths: 01
Patients on Critical Care: 22
(shared by NCOC-NIH)
قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث ایک مریض دم توڑ گیا جب کہ 22 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 58 فیصد ہو گئی ہے۔