سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی قاتلانہ حملے میں زخمی

سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی قاتلانہ حملے میں زخمی

سینیٹر منظور کاکڑ نے اپنے بھائی کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نصیر خان کاکڑ گھر جارہے تھے کہ راستے میں نا معلوم ملزمان نے گاڑی پرفائرنگ کی ۔

سینیٹر منظور احمد کاکڑ کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے واقعہ میں بھائی نصیر خان سمیت 2 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا ہے۔