خواجہ قطب نے پی ٹی آئی اور چودھری جہانزیب نے سیاست کو خیر باد کہہ دیا

خواجہ قطب نے پی ٹی آئی اور چودھری جہانزیب نے سیاست کو خیر باد کہہ دیا

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ قطب کوریجہ نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، ایم ایم عالم کے جہاز کو جلانا اور کرنل شیر خان کے مجسمے کی بے حرمتی ہر پاکستانی کیلئے ناقابل برداشت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے حیدر علی پارٹی کو خیرباد کہہ گئے

تحریک انصاف کے رہنما اور ٹکٹ ہولڈر چودھری جہانزیب رشید نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرکے سیاست کو خیرباد کہہ دیا۔