9 مئی واقعات: جلاؤ گھیراؤ میں ملوث اساتذہ اور عملہ کو معطل کر دیا گیا

9 مئی واقعات: جلاؤ گھیراؤ میں ملوث اساتذہ اور عملہ کو معطل کر دیا گیا

محکمہ تعلیم نے ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر 22 اساتذہ وعملہ کے ارکان کو 90 روز کے لیے معطل کر دیا، اس سلسلہ میں اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق اساتذہ پر 9 مئی کے واقعات میں حصہ لینے کا الزام ہے، اساتذہ اور عملہ کے خلاف تحقیقات جاری رہیں گی۔