ٹوبہ ٹیک سنگھ: پی ٹی آئی رہنما چودھری اشفاق کا سیاست سے علیحدگی کا اعلان

ٹوبہ ٹیک سنگھ: پی ٹی آئی رہنما چودھری اشفاق کا سیاست سے علیحدگی کا اعلان

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری اشفاق نے کہا ہے کہ سیاست سے علیحدگی کی بڑی وجہ 9 مئی کا سانحہ ہے، چودھری اشفاق نے 2008 کے الیکشن میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی۔

چودھری اشفاق نے مزید کہا ہے کہ گزشتہ رات سے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کی خبریں بے بنیاد ہیں، کسی بھی پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کر رہے ہیں۔