استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پارٹی صدرعلیم خان کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔

الیکشن کمیشن استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن سے متعلق کیس کی سماعت پیر کو کرے گا۔