نگران وزیراعظم سے لارڈ عامر سرفراز کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

نگران وزیراعظم سے لارڈ عامر سرفراز کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

نگران وزیراعظم نے برطانوی سیاسی نظام، برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی خدمات کو سراہا، انوارالحق کاکڑ نے کہا برطانیہ میں مقیم پاکستانی تعلقات کو مزید بہتر کرنے میں انتہائی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

لارڈ عامر سرفراز نے انوار الحق کاکڑ کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارک پیش کی، برطانوی سیاسی قیادت اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔