ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: پرویز الہٰی کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: پرویز الہٰی کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

چودھری پرویز الہٰی کے وکیل سردار عبدالرازق اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

اس حوالے سے سردار عبدالرازق نے کہا ہے کہ دوبارہ ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لئے درخواست دائر کی جائے گی۔

واضح رہے کہ آج اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کی ہے۔