دھماکے میں زخمی ہونیوالے پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمد اللہ کراچی منتقل

دھماکے میں زخمی ہونیوالے پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمد اللہ کراچی منتقل

حافظ حمد اللہ کو وزیراعلیٰ بلوچستان کے خصوصی طیارے میں کراچی منتقل کیا گیا، مولانا واسع اور حافظ حمد اللہ کے خاندان کے افراد بھی ان کے ساتھ کراچی گئے ہیں۔

حافظ حمد اللہ کا کراچی کے نجی ہسپتال میں علاج جاری ہے۔