فرخ ملک چیف جسٹس آف پاکستان کے ایگزیکٹو آفیسر تعینات

فرخ ملک چیف جسٹس آف پاکستان کے ایگزیکٹو آفیسر تعینات

گریڈ انیس کے فرخ ملک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، فرخ ملک سینئر پرائیویٹ سیکرٹری ٹو چیف جسٹس آف پاکستان بھی خدمات ادا کر چکے ہیں۔