نواز شریف کے ساتھ آنیوالے 170 افراد کیلئے خصوصی ٹرانسپورٹ کا انتظام

نواز شریف کے ساتھ آنیوالے 170 افراد کیلئے خصوصی ٹرانسپورٹ کا انتظام

برطانیہ دبئی اور یورپ بھر سے میاں نواز شریف کے ساتھ پہنچنے والوں کو ایئرپورٹ سے جلسہ گاہ تک خصوصی گاڑیوں کے ذریعے لایا جائے گا۔

میاں نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر ان کے ساتھ آنے والے ن لیگی ورکرز کے لیے شاندار انتظامات کئے گئے ہیں۔