چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ

ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نجی مصروفیات کی بنا پر دبئی روانہ ہوئے ہیں، وہ 27نومبر کووطن واپس پہنچیں گے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو وطن واپس پہنچنے کے بعد بلوچستان کا دورہ کریں گے۔