نگران وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو قائد ایوان سینیٹ نامزد کر دیا، پی پی کا اعتراض

نگران وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو قائد ایوان سینیٹ نامزد کر دیا، پی پی کا اعتراض

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا سینیٹ میں حکومتی چیف وہیپ مقرر کر دیئے گئے، سلیم مانڈوی والا کا عہدہ وزیر مملکت کے برابرہوگا، پیپلزپارٹی نے اسحاق ڈار کی بطور قائد ایوان نامزدگی پر اعتراض عائد کیا۔

پیپلزپارٹی کے سینیٹر نے کہا کہ جب شہبازشریف وزیراعظم نہیں تو قائد ایوان اسحاق ڈار کے بجائے کسی اور سینیٹر کو ہونا چاہئے۔