نادرا کی جانب سے معذور افراد کی سہولت کے لیے اہم اعلان

نادرا کی جانب سے معذور افراد کی سہولت کے لیے اہم اعلان

نادرا حکام کے مطابق معذور افراد کے لیے خصوصی ہیلپ لائن 1777 کا اجرا کر دیا گیا ہے، معذور افراد اب گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے۔

معذور افراد ہیلپ لائن سے تمام تر معلومات حاصل کر سکیں گے، ہیلپ لائن سے معذور افراد کو گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوانے میں مدد فراہم کی جائے گی۔