سیاسی، معاشی ترقی کیلئے 8 فروری کو انتخابات، منتخب حکومتوں کا قیام ناگزیر ہے:عرفان صدیقی

سیاسی، معاشی ترقی کیلئے 8 فروری کو انتخابات، منتخب حکومتوں کا قیام ناگزیر ہے:عرفان صدیقی

عرفان صدیقی نے مزید کہا کہ نگران حکومتوں کا مزید طول ملک کو غیر یقینی حالات میں دھکیل دے گا، انتخابات کے التواء کی افواہیں سپریم کورٹ کے فیصلے اور واضح ہدایات کے منافی ہیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما نے مزید کہا کہ ایسی افواہیں لاتعداد نئے آئینی مسائل کو جنم دیں گی۔