سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری بھی ن لیگ کو پیارے

سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری بھی ن لیگ کو پیارے

سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر رانا ثناء اللہ، سردار عبدالغفار ڈوگر، عرفان ڈوگر اور سلیم انصاری بھی موجود تھے۔

شہباز شریف نے سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی آمد سے پاکستان اور عوام کی خدمت کا سفر تیز ہو گا۔