آصف علی زرداری سے پنجاب اور بلوچستان کے رہنماؤں کی ملاقات

Published On 05 December,2023 10:15 pm

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف زرداری سے پنجاب اور بلوچستان کے رہنماؤں نے ملاقات کی۔

سابق صدر آصف زرداری سے بلوچستان کے جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ، پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن علی مدد جتک نے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: بلاول بھٹو کی عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت

ملاقات میں آصف علی زرداری اور پی پی پی رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔