سانحہ 9 مئی کے مختلف مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ لینے کا فیصلہ

Published On 15 July,2024 04:19 pm

لاہور: (دنیا نیوز) بانی پی ٹی آئی کے خلاف سانحہ نو مئی کے مقدمات میں بڑی پیشرفت ہوئی۔

افسروں نے مختلف مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ لینے کا فیصلہ کر لیا، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد سماعت کریں گے۔

تفتیشی افسر انسداد دہشت گردی عدالت سے جسمانی ریمانڈ حاصل کریں گے۔