بندوق نہیں ثقافت ہماری طاقت ہے: ایمل ولی خان

بندوق نہیں ثقافت ہماری طاقت ہے: ایمل ولی خان

مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی ایمل ولی خان نے پختون کلچرل ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ باچا خان نے امن کا درس دیا ہے، کراچی کے پختونوں نے اپنے کلچر کو زندہ رکھا ہوا ہے، پختون صدیوں پر محیط تاریخ کے آمین ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آج کا دن پختون کلچر کے نام کرتے ہیں آج کے دن کوئی سیاسی بات نہیں کروں گا۔