پشاور: (دنیا نیوز) سابق صدر پاکستان عارف علوی خیبرپختونخوا کے شہر پشاور پہنچ گئے۔
عارف علوی اس وقت وزیر اعلیٰ ہاؤس میں موجود ہیں، عارف علوی خصوصی دعوت پر پشاور پہنچے ہیں۔
ذرائع کے مطابق عارف علوی پارٹی کے اہم اجلاسوں میں شرکت کرینگے، عارف علوی کئی روز تک پشاور میں مقیم رہ سکتے ہیں۔